the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج تروپتی میں منعقدہ پلاننگ کمیشن کے14ویں اجلاس میں2029تک ملک بھر میں آندھرا پردیش ریاست کو مثالی ریاست بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ انہوں نے اس



اجلاس میں کہا کہ اس وقت آندھرا پردیش کئی مشکلات سے دوچار ہے۔ جبکہ اسکی ترقی کے کئی مواقع ہے۔ اے پی سی ایم نے اس اجلاس میں انکی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کو اس کمیشن کے سامنے پیش کیا۔ انہوں نے سیاحتی شعبہ اور دیگر شعبوں میں ترقی پر زور دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.